خوش آمديد دوستو

تمام دوستوں کو میں دل کی عمیق گہرائیوں سے 
خوش آمدید کرتا ہوں۔
میرا نام مدثر حسین ہے۔
دوستو یہاں آپ کو میری تحریریں پڑھنے کو ملیں  گی۔ جس میں شامل ہوں گے اشعار، غزلیں، قیوٹس، شارٹ سٹوری اور بہت کچھ۔
لحاظہ میرے بلاگ پر آتے رہیے شکریہ۔

Comments

Post a Comment